یہاں آپ کو ترجمہ کردہ دستاویزات کا ایک انتخاب ملتا ہے۔
- کوویڈ-19 کے لیے +I-MASK پروفیلکس اور ابتدائی آؤٹ پیشنٹ ٹریٹ منٹ پروٹوکول
ورژن 11 – 30 جون 2021 - COVID-19 کے لیے MATH+ ہاسپٹل ٹریٹمنٹ پروٹوکول کے
ورژن 13 – 30 جون 2021 - I-RECOVER | کوویڈ-19 کی طوالت والی مجموعہ علامات کے علاج کا پروٹوکال
ورژن 1 – 16 جون 2021 - COVID-19 میں آئیورمیکٹن کے لئے کلینکل ٹرائل کے ثبوت کا خلاصہ کلام
- آئیورمیکٹن پر کثرت سے پوچھے جانے والے سوالات
- ایف ایل سی سی سی الائنس ویب سائٹ کا خود ساختہ ترجمہ (google)
براہ کرم ہمارے پروٹوکال کی تازہ کاری کو جاننے کے لیے باقاعدگی سے جانچ کریں! مزید سائنسی مطالعات سامنے آنے کے ساتھ ساتھ ہماری دوا اور خوراک سے متعلق سفارشات میں تازہ کاری ہو سکتی ہے۔
اگر کوئی شک ہو تو براہ کرم یاد رکھیں کہ ہمارے پروٹوکول کا انگریزی ورژن ہمیشہ تازہ ترین ہوتا ہے۔ ایسا ہوسکتا ہے کہ ترجمہ کو اپڈیٹ کرنے میں تھوڑا وقت لگ جائے۔
ہم ہمارے معالجاتی تجاویز کے غیر مناسب استعمال کی ذمہ داری نہیں لیتے ہیں۔ براہ کرم اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کریں اور ہماری دستبرداری کو flccc.net/ur/about/disclaimer/ پر نوٹ کریں
HOW TAZRET GEL WORKS
ReplyDeleteTazarotene gel is a form of diet A. It works by means of slowing down the speedy increase of skin cells, and blocks sure materials which cause irritation (redness and swelling) on skin. This reduces scaling and thickening of the pores and skin in psoriasis and clears pimples.